Monday 1 January 2018

Pyar Me Pagal Karne ka Wazifa in Full Urdu Texts

Pyar Me Pagal Karne ka Wazifa in Full Urdu Texts

پیار میں پاگل کرنے کا وظیفہ

کسی بھی روز اور کسی بھی وقت جب آپ شروع کرنا چاہیں یہ وظیفہ شروع کر سکتے ہیں۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ یا اللّٰه نکاح استخارہ یا کوئی اور استخارہ ضرور کیجئے۔ اگر اسکا نتیجہ آپ کے حق میں آتا ہے تو آپ یا اللّٰه پیار میں پاگل کرنے کا وظیفہ کر سکتے ہیں۔

١. سب سے اول تازہ وضو بنا لیجیے۔
٢. تھوڑی سی سفید شکر لے کر اسکی سات پڑیاں پاک صاف کاغذ کے ساتھ بنا لیجیے۔
٣. اس کے بعد قرآن کریم کی سورت عدد ١٠٥، سورت الفیل اس طرح سے پڑھیے، أَلَمْ تَرَى كَيْفَ بستم خواہ او خُور فلاں بن/بنت فلاں فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيل، أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ بستم خواہ او خُور فلاں بن/بنت فلاں فِي تَضْلِيلٍ وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ سے لیکر آخر تک بستم خواہ او خُور معشوق کا نام بن/بنت ماں کا نام علٰی حُب خود کا نام بن/بنت ماں کا نام۔ یہ پورا ایک مرتبہ ہوا۔ اگر لڑکے کے لئے یہ وظیفہ کر رہے ہیں تو بن بولیے اور اگر لڑکی کے لئے یہ وظیفہ کر رہے ہیں تو بنت بولیے۔ مثال کے طور پر اگر لڑکے کے لئے پڑھ رہے ہیں تو بستم خواہ او خُور مظفر بن مریم۔ اور اگر لڑکی کے لئے پڑھ رہے ہیں تو بستم خواہ او خُور آمنہ بنت نفیسہ۔
٤. تینوں خواح او خور کے بعد جنکے لئے یہ عمل کر رہے ہیں انکا نام اور انکی ماں کا نام لینا ہے۔ علیٰ حب کے بعد خود کا نام اور خود کی ماں کا نام لینا ہے۔
٥. اگر ماں کا نام نہیں معلوم تو ایسی صورت میں حوّا کہیے۔
٦. اسی ترکیب سے ٤١ مرتبہ پڑھ کر ایک سفید شکر کی پڑیا پر دم کیجئے۔
٧. روزانہ ایک پڑیا پر ٹھیک ایسے ہی پڑھ کر دم کریں اور اسی دن چیونٹیوں یا اسی طرح کے کیڑے مکوڑوں کو کھانے کے لیے ڈال دیجئے۔
٨. اس عمل کو سات (٧) یوم تک بلاناغه کیجیے۔
٩. انشاء اللّٰه معشوق فوراً حیران و پریشان ہو کر حاضر ہوگا۔
١٠. اس کے بعد آپ اپنے نکاح کی بات بھی کر سکتے ہیں۔
١١. ناجائز رشتے کے لئے یہ وظیفہ قطعی نہ کیجئے۔

غور طلب: صرف اور صرف سچی محبت اور نکاح کی خواہش رکھنے والے ہی یہ وظیفہ کریں۔
خواتین یہ وظیفہ اپنے شوہر کی محبت پانے کے لئے بھی کر سکتی ہیں۔ ایسی صورت میں نکاح استخارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن حیض/ماہواری کے ٧ روز میں یہ وظیفہ قطعی نہ کیجئے بلکہ ایسے دن شروع کریں کہ پورے ٧ روز بلاناغہ یہ وظیفہ کر سکیں

No comments:

Post a Comment

Amliyat e rohaniyat

 Astana-e-Ghousia is a spiritual treatment (Rohani ilaj) and Wazaif center. We are specialized in Rohani Ilaj treatment. We use 100% Rohani ...